Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 56 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿وَمَا خَلَقۡتُ ٱلۡجِنَّ وَٱلۡإِنسَ إِلَّا لِيَعۡبُدُونِ ﴾
[الذَّاريَات: 56]
﴿وما خلقت الجن والإنس إلا ليعبدون﴾ [الذَّاريَات: 56]
| Abul Ala Maududi Maine Jinn aur Insano ko iske siwa kisi kaam ke liye paida nahin kiya hai ke woh meri bandagi karein |
| Ahmed Ali اور میں نے جن اور انسان کو بنایا ہے تو صرف اپنی بندگی کے لیے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں |
| Mahmood Ul Hassan اور میں نے جو بنائے جن اور آدمی سو اپنی بندگی کو [۴۱] |
| Muhammad Hussain Najafi اور میں نے جِنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا مگر اس لئے کہ وہ میری عبادت کریں۔ |