Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 34 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿فَلۡيَأۡتُواْ بِحَدِيثٖ مِّثۡلِهِۦٓ إِن كَانُواْ صَٰدِقِينَ ﴾
[الطُّور: 34]
﴿فليأتوا بحديث مثله إن كانوا صادقين﴾ [الطُّور: 34]
Abul Ala Maududi Agar yeh apne is qaul (saying) mein sacche hain to isi shaan ka ek kalaam bana layein |
Ahmed Ali پس کوئی کلام اس جیسا لے آئيں اگر وہ سچے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں |
Mahmood Ul Hassan پھر چاہئے کہ لے آئیں کوئی بات اسی طرح کی اگر وہ سچے ہیں [۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi اگر وہ سچے ہیں تو پھر ایسا کلاملے آئیں۔ |