Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 37 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿أَمۡ عِندَهُمۡ خَزَآئِنُ رَبِّكَ أَمۡ هُمُ ٱلۡمُصَۜيۡطِرُونَ ﴾
[الطُّور: 37]
﴿أم عندهم خزائن ربك أم هم المصيطرون﴾ [الطُّور: 37]
Abul Ala Maududi Kya tere Rubb ke khazane in ke kabze mein hain? Ya un par inhi ka hukum chalta hai |
Ahmed Ali کیا ان کے پاس آپ کے رب کے خزانے ہیں یا وہ داروغہ ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟ |
Mahmood Ul Hassan کیا اُنکے پاس ہیں خزانے تیرے رب کے یا وہی داروغہ ہیں [۲۷] |
Muhammad Hussain Najafi یا ان کے پاس آپ(ص) کے پروردگار کے خزانے ہیںیا یہ ان پر حاکم (مجاز) ہیں؟ |