Quran with Urdu translation - Surah An-Najm ayat 18 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿لَقَدۡ رَأَىٰ مِنۡ ءَايَٰتِ رَبِّهِ ٱلۡكُبۡرَىٰٓ ﴾
[النَّجم: 18]
﴿لقد رأى من آيات ربه الكبرى﴾ [النَّجم: 18]
| Abul Ala Maududi Aur usney apne Rubb ki badi badi nishaniyan dekhi |
| Ahmed Ali بے شک اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry انہوں نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کی کتنی ہی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں |
| Mahmood Ul Hassan بیشک دیکھے اُس نے اپنے رب کے بڑے نمونے [۱۲] |
| Muhammad Hussain Najafi یقیناً آپ(ص) نے اپنے پروردگار کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں۔ |