Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 18 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿كَذَّبَتۡ عَادٞ فَكَيۡفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ ﴾
[القَمَر: 18]
﴿كذبت عاد فكيف كان عذابي ونذر﴾ [القَمَر: 18]
Abul Ala Maududi Aad ne jhutlaya, to dekhlo ke kaisa tha mera azaab aur kaisi thi meri tambihaat (warnings) |
Ahmed Ali قوم عاد نے بھی جھٹلایا تھا پھر (دیکھا) ہمارا عذاب اور ڈرانا کیسا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry عاد نے بھی تکذیب کی تھی سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا |
Mahmood Ul Hassan جھٹلایا عاد نے پھر کیسا ہوا میرا عذاب اور میرا کھڑکھڑانا |
Muhammad Hussain Najafi قومِ عاد نے بھی (اپنے نبی(ع) کو) جھٹلایا تو دیکھو کیسا تھا میرا عذاب اور میرے ڈراوے؟ |