Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 45 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿سَيُهۡزَمُ ٱلۡجَمۡعُ وَيُوَلُّونَ ٱلدُّبُرَ ﴾
[القَمَر: 45]
﴿سيهزم الجمع ويولون الدبر﴾ [القَمَر: 45]
Abul Ala Maududi Ankareeb yeh jattha(jamaat) shikhast kha jayega aur yeh sab peeth pheir kar bhaagte nazar aayenge |
Ahmed Ali عنقریب یہ جماعت بھی شکست کھائے گی اور پیٹھ پھیر کر بھاگیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan اب شکست کھائے گا یہ مجمع اور بھاگیں گے پیٹھ پھیر کر [۳۷] |
Muhammad Hussain Najafi عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔ |