Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 44 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿أَمۡ يَقُولُونَ نَحۡنُ جَمِيعٞ مُّنتَصِرٞ ﴾
[القَمَر: 44]
﴿أم يقولون نحن جميع منتصر﴾ [القَمَر: 44]
Abul Ala Maududi Ya in logon ka kehna yeh hai ke hum ek mazboot jattha (jamaat) hain, apna bachao kar lengey |
Ahmed Ali کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم زبردست جماعت ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے |
Mahmood Ul Hassan کیا کہتے ہیں ہم سب کا مجمع ہے بدلا لینے والا [۳۶] |
Muhammad Hussain Najafi یا وہ کہتے ہیں کہ ہم ایک ایسی جماعت ہیں جو غالب رہیںگے۔ |