Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 52 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿وَكُلُّ شَيۡءٖ فَعَلُوهُ فِي ٱلزُّبُرِ ﴾
[القَمَر: 52]
﴿وكل شيء فعلوه في الزبر﴾ [القَمَر: 52]
Abul Ala Maududi Jo kuch inhon ne kiya hai woh sab daftaron (office) mein darj hai |
Ahmed Ali اور پھر جو کچھ بھی انہوں نے کیا ہے وہ اعمال ناموں میں موجود ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے |
Mahmood Ul Hassan اور جو چیز انہوں نے کی ہے لکھی گئ ورقوں میں [۴۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو کچھ ان لوگوں نے کیا تھا وہ سب نامۂ اعمال میں درج ہے۔ |