Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 53 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿وَكُلُّ صَغِيرٖ وَكَبِيرٖ مُّسۡتَطَرٌ ﴾
[القَمَر: 53]
﴿وكل صغير وكبير مستطر﴾ [القَمَر: 53]
Abul Ala Maududi Aur har choti badi baat likhi hui maujood hai |
Ahmed Ali اور ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھا ہوا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی) ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھ دیا گیا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور ہر چھوٹا اور بڑا لکھا جا چکا [۴۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہر چھوٹی اور بڑی بات (اس میں) درج ہے۔ |