Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 9 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿وَأَقِيمُواْ ٱلۡوَزۡنَ بِٱلۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُواْ ٱلۡمِيزَانَ ﴾
[الرَّحمٰن: 9]
﴿وأقيموا الوزن بالقسط ولا تخسروا الميزان﴾ [الرَّحمٰن: 9]
Abul Ala Maududi Insaaf ke saath theek theek tolo (weigh) aur tarazu mein dandi (skimp ) na maaro |
Ahmed Ali اور انصاف سے تولو اور تول نہ گھٹاؤ |
Fateh Muhammad Jalandhry اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو |
Mahmood Ul Hassan اور سیدھی ترازو تولو انصاف سے اور مت گھٹاؤ تول کو [۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور انصاف کے ساتھ ٹھیک طریقہ پر تولو اور وزن (تولنے) میں کمی نہ کرو۔ |