Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 10 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿وَٱلسَّٰبِقُونَ ٱلسَّٰبِقُونَ ﴾
[الوَاقِعة: 10]
﴿والسابقون السابقون﴾ [الوَاقِعة: 10]
| Abul Ala Maududi Aur aagey waley to phir aagey waley hi hain |
| Ahmed Ali اور سب سے اول ایمان لانے والے سب سے اول داخل ہونے والے ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں |
| Mahmood Ul Hassan اور اگاڑی والے تو اگاڑی والے |
| Muhammad Hussain Najafi اور (تیسری قِسم) سبقت کرنے والوں کی ہوگی وہ تو سبقت کرنے والے ہی ہیں۔ |