Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 163 - الأنعَام - Page - Juz 8
﴿لَا شَرِيكَ لَهُۥۖ وَبِذَٰلِكَ أُمِرۡتُ وَأَنَا۠ أَوَّلُ ٱلۡمُسۡلِمِينَ ﴾
[الأنعَام: 163]
﴿لا شريك له وبذلك أمرت وأنا أول المسلمين﴾ [الأنعَام: 163]
Abul Ala Maududi Jiska koi shareek nahin, isi ka mujhey hukum diya gaya hai aur sabse pehle sar e itaat jhukane wala main hoon |
Ahmed Ali اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا تھا اور میں سب سے پہلے فرمانبردار ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry جس کا کوئی شریک نہیں اور مجھ کو اسی بات کا حکم ملا ہے اور میں سب سے اول فرمانبردار ہوں |
Mahmood Ul Hassan کوئی نہیں اس کا شریک [۲۲۲] اور یہی مجھ کو حکم ہوا اور میں سب سے پہلے فرمانبردار ہوں [۲۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi اس کا کوئی شریک نہیں ہے اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا ہے اور میں سب سے پہلے سرِ تسلیم خم کرنے والا ہوں۔ |