Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 162 - الأنعَام - Page - Juz 8
﴿قُلۡ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحۡيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الأنعَام: 162]
﴿قل إن صلاتي ونسكي ومحياي ومماتي لله رب العالمين﴾ [الأنعَام: 162]
Abul Ala Maududi Kaho, meri namaz, mere tamaam marasim ubudiyat (all my acts of worship) , mera jeena aur mera marna, sab kuch Allah Rabbul Aalameen ke liye hai |
Ahmed Ali کہہ دو بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا الله ہی کے لیے ہے جو سارے جہان کا پالنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یہ بھی) کہہ دو کہ میری نماز اور میری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا سب خدائے رب العالمین ہی کے لیے ہے |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ کہ میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور مرنا اللہ ہی کے لئے ہے جو پالنے والا سارے جہان کا ہے |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص)) کہو میری نماز اور میری تمام (مختلف) عبادتیں اور میری زندگی اور میری موت صرف اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ |