Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 24 - الأنعَام - Page - Juz 7
﴿ٱنظُرۡ كَيۡفَ كَذَبُواْ عَلَىٰٓ أَنفُسِهِمۡۚ وَضَلَّ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَفۡتَرُونَ ﴾
[الأنعَام: 24]
﴿انظر كيف كذبوا على أنفسهم وضل عنهم ما كانوا يفترون﴾ [الأنعَام: 24]
Abul Ala Maududi Dekho, us waqt yeh kis tarah apne upar aap jhoot ghadenge, aur wahan unke sarey banawati mabood ghum ho jayenge |
Ahmed Ali دیکھو اپنے اوپر انہوں نے کیسا جھوٹ بولا اور جو باتیں وہ بنایا کرتا تھے وہ سب غائب ہو گئیں |
Fateh Muhammad Jalandhry دیکھو انہوں نے اپنے اوپر کیسا جھوٹ بولا اور جو کچھ یہ افتراء کیا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہا |
Mahmood Ul Hassan دیکھو تو کیسا جھوٹ بولے اپنے اوپر اور کھوئی گئیں ان سے وہ باتیں جو بنایا کرتے تھے [۲۸] |
Muhammad Hussain Najafi دیکھو وہ کس طرح اپنے ہی برخلاف جھوٹ بولنے لگے؟ اور ان کی وہ تمام افترا پردازیاں گم ہوگئیں جو وہ کیا کرتے تھے۔ |