Quran with Urdu translation - Surah At-Taghabun ayat 15 - التغَابُن - Page - Juz 28
﴿إِنَّمَآ أَمۡوَٰلُكُمۡ وَأَوۡلَٰدُكُمۡ فِتۡنَةٞۚ وَٱللَّهُ عِندَهُۥٓ أَجۡرٌ عَظِيمٞ ﴾
[التغَابُن: 15]
﴿إنما أموالكم وأولادكم فتنة والله عنده أجر عظيم﴾ [التغَابُن: 15]
Abul Ala Maududi Tumhare maal aur tumhari aulad to ek aazmaish hai, aur Allah hi hai jiske paas bada ajar hai |
Ahmed Ali تمہارے مال اور اولاد تمہارے لیے محض آزمائش ہیں اور الله کے پاس تو بڑا اجر ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تمہارا مال اور تمہاری اولاد تو آزمائش ہے۔ اور خدا کے ہاں بڑا اجر ہے |
Mahmood Ul Hassan تمہارے مال اور تمہاری اولاد یہی ہیں جانچنے کو اور اللہ جو ہے اُسکے پاس ہے ثواب بڑا [۲۰] |
Muhammad Hussain Najafi تمہارے مال، تمہاری اولاد ایک بڑی آزمائش ہیں اور اللہ ہی ہے جس کے پاس بڑا اجر ہے۔ |