Quran with Urdu translation - Surah AT-Talaq ayat 9 - الطَّلَاق - Page - Juz 28
﴿فَذَاقَتۡ وَبَالَ أَمۡرِهَا وَكَانَ عَٰقِبَةُ أَمۡرِهَا خُسۡرًا ﴾
[الطَّلَاق: 9]
﴿فذاقت وبال أمرها وكان عاقبة أمرها خسرا﴾ [الطَّلَاق: 9]
Abul Ala Maududi Unhon ne apne kiya ka maza chakkh liya aur unka anjaam-e-kaar ghaata hi ghaata(utter loss) hai |
Ahmed Ali پس ان بستیوں نے اپنے کام کا وبال چکھا اور ان کا انجام کار بربادی ہوئی |
Fateh Muhammad Jalandhry سو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور ان کا انجام نقصان ہی تو تھا |
Mahmood Ul Hassan پھر چکھی انہوں نے سزا اپنے کام کی اور آخر کو اُنکے کام میں ٹوٹا آ گیا [۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi پس انہوں نے اپنے کئے (کرتوت) کا وبال چکھا اور ان کے کام کا انجام گھاٹا تھا۔ |