Quran with Urdu translation - Surah At-Tahrim ayat 7 - التَّحرِيم - Page - Juz 28
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَا تَعۡتَذِرُواْ ٱلۡيَوۡمَۖ إِنَّمَا تُجۡزَوۡنَ مَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴾
[التَّحرِيم: 7]
﴿ياأيها الذين كفروا لا تعتذروا اليوم إنما تجزون ما كنتم تعملون﴾ [التَّحرِيم: 7]
Abul Ala Maududi (Us waqt kaha jayega ke) aey kafiron aaj maazratein (excuses) pesh na karo, tumhein to waisa hi badla diya ja raha hai jaise tum amal kar rahey thay |
Ahmed Ali اے کافرو آج بہانے نہ بناؤ تمہیں وہی بدلہ دیا جائے گا جو تم کیا کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry کافرو! آج بہانے مت بناؤ۔ جو عمل تم کیا کرتے ہو ان ہی کا تم کو بدلہ دیا جائے گا |
Mahmood Ul Hassan اے منکر ہونے والو مت بہانے بتلاؤ آج کے دن وہی بدلا پاؤ گے جو تم کرتے تھے [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi اے کافر لوگو! آج تم عذر و معذرت نہ کرو تمہیں اسی کا بدلہ دیا جا رہا ہے جو تم کیا کرتے تھے۔ |