Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 26 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿فَلَمَّا رَأَوۡهَا قَالُوٓاْ إِنَّا لَضَآلُّونَ ﴾
[القَلَم: 26]
﴿فلما رأوها قالوا إنا لضالون﴾ [القَلَم: 26]
Abul Ala Maududi Magar jab baagh ko dekha to kehne lagey “hum raasta bhool gaye hain |
Ahmed Ali پس جب انہوں نے اسے دیکھا تو کہنے لگےکہ ہم تو راہ بھول گئے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں |
Mahmood Ul Hassan پھر جب اُسکو دیکھا بولے ہم تو راہ بھول آئے |
Muhammad Hussain Najafi اور جب باغ کو (برباد) دیکھا تو کہا کہ ہم راستہ بھول گئے ہیں۔ |