Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 25 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿وَأَمَّا مَنۡ أُوتِيَ كِتَٰبَهُۥ بِشِمَالِهِۦ فَيَقُولُ يَٰلَيۡتَنِي لَمۡ أُوتَ كِتَٰبِيَهۡ ﴾
[الحَاقة: 25]
﴿وأما من أوتي كتابه بشماله فيقول ياليتني لم أوت كتابيه﴾ [الحَاقة: 25]
Abul Ala Maududi Aur jiska naam-e-aamal uske bayein (left) haath mein diya jayega woh kahega “ kaash mera aamal nama mujhey na diya gaya hota |
Ahmed Ali اور جس کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیا گیا تو کہے گا اے کاش میرا اعمال نامہ نہ ملتا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا |
Mahmood Ul Hassan اور جس کو ملا اُس کا لکھا بائیں ہاتھ میں وہ کہتا ہے کیا اچھا ہوتا جو مجھ کو نہ ملتا میرا لکھا |
Muhammad Hussain Najafi اور جس کا نامۂ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا کہ کاش میرا نامۂ اعمال مجھے نہ دیا جاتا۔ |