Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 102 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿وَمَا وَجَدۡنَا لِأَكۡثَرِهِم مِّنۡ عَهۡدٖۖ وَإِن وَجَدۡنَآ أَكۡثَرَهُمۡ لَفَٰسِقِينَ ﴾
[الأعرَاف: 102]
﴿وما وجدنا لأكثرهم من عهد وإن وجدنا أكثرهم لفاسقين﴾ [الأعرَاف: 102]
Abul Ala Maududi Humne un mein se aksar mein koi paas e ahad na paya, balke aksar ko fasiq hi paya |
Ahmed Ali اور ہم نے ان کے اکثر لوگو ں میں عہد کا نباہ نہیں پایا اور ان میں سے اکثر نافرمان پایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے ان میں سے اکثروں میں (عہد کا نباہ) نہیں دیکھا۔ اور ان میں اکثروں کو (دیکھا تو) بدکار ہی دیکھا |
Mahmood Ul Hassan اور نہ پایا ان کے اکثر لوگوں میں ہم نے عہد کا نباہ اور اکثر ان میں پائےنافرمان [۱۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان کی اکثریت میں عہد و پیمان کی پاسداری نہیں پائی اور ہم نے اکثر کو فاسق و فاجر پایا ہے۔ |