Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 174 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿وَكَذَٰلِكَ نُفَصِّلُ ٱلۡأٓيَٰتِ وَلَعَلَّهُمۡ يَرۡجِعُونَ ﴾
[الأعرَاف: 174]
﴿وكذلك نفصل الآيات ولعلهم يرجعون﴾ [الأعرَاف: 174]
Abul Ala Maududi Dekho, is tarah hum nishanyan wazeh taur par pesh karte hain aur isliye karte hain ke yeh log palat aayein |
Ahmed Ali اور اسی طرح ہم کھول کر آیتیں بیان کرتے ہیں تاکہ وہ لوٹ آئيں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اسی طرح ہم (اپنی) آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں تاکہ یہ رجوع کریں |
Mahmood Ul Hassan اور یوں ہم کھول کر بیان کرتے ہیں باتیں تاکہ وہ پھر آئیں [۲۱۵] |
Muhammad Hussain Najafi اسی طرح ہم اپنی نشانیاں تفصیل سے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ (حق کی طرف) رجوع کریں۔ |