Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 177 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿سَآءَ مَثَلًا ٱلۡقَوۡمُ ٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا وَأَنفُسَهُمۡ كَانُواْ يَظۡلِمُونَ ﴾
[الأعرَاف: 177]
﴿ساء مثلا القوم الذين كذبوا بآياتنا وأنفسهم كانوا يظلمون﴾ [الأعرَاف: 177]
Abul Ala Maududi Badi hi buri misaal hai aisey logon ki jinhon ne hamari aayat ko jhutlaya, aur woh aap apne hi upar zulm karte rahey hain |
Ahmed Ali جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کی بری مثال ہے اور وہ اپنا ہی نقصان کرتے رہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جن لوگوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی ان کی مثال بری ہے اور انہوں نے نقصان (کیا تو) اپنا ہی کیا |
Mahmood Ul Hassan بری مثال ہے ان لوگوں کی کہ جھٹلایا انہوں نے ہماری آیتوں کو اور وہ اپنا ہی نقصان کرتے رہے [۲۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi کیا بری مثال ہے ان لوگوں کی جنہوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا۔ اور جو خود اپنے ہی اوپر ظلم کرتے رہے۔ |