Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 25 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿قَالَ فِيهَا تَحۡيَوۡنَ وَفِيهَا تَمُوتُونَ وَمِنۡهَا تُخۡرَجُونَ ﴾
[الأعرَاف: 25]
﴿قال فيها تحيون وفيها تموتون ومنها تخرجون﴾ [الأعرَاف: 25]
Abul Ala Maududi Aur farmaya, “wahin tumko jeena aur wahin marna hai aur usi mein se tumko aakhir kaar nikala jayega.” |
Ahmed Ali فرمایا تم اسی میں زندہ رہو گے اور اسی میں مرو گے اور اسی سے نکالے جاؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی) فرمایا کہ اسی میں تمہارا جینا ہوگا اور اسی میں مرنا اور اسی میں سے (قیامت کو زندہ کر کے) نکالے جاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan فرمایا اسی میں تم زندہ رہو گے [۲۲] اور اسی میں تم مرو گے اور اسی سے تم نکالے جاؤ گے |
Muhammad Hussain Najafi (یہ بھی فرمایا) اسی زمین میں تم نے جینا ہے اور وہیں مرنا ہے اور پھر اسی سے دوبارہ نکالے جاؤگے۔ |