×

ہر قوم کے لیے مہلت کی ایک مدت مقرر ہے، پھر جب 7:34 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-A‘raf ⮕ (7:34) ayat 34 in Urdu

7:34 Surah Al-A‘raf ayat 34 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 34 - الأعرَاف - Page - Juz 8

﴿وَلِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٞۖ فَإِذَا جَآءَ أَجَلُهُمۡ لَا يَسۡتَأۡخِرُونَ سَاعَةٗ وَلَا يَسۡتَقۡدِمُونَ ﴾
[الأعرَاف: 34]

ہر قوم کے لیے مہلت کی ایک مدت مقرر ہے، پھر جب کسی قوم کی مدت آن پوری ہوتی ہے تو ایک گھڑی بھر کی تاخیر و تقدیم بھی نہیں ہوتی

❮ Previous Next ❯

ترجمة: ولكل أمة أجل فإذا جاء أجلهم لا يستأخرون ساعة ولا يستقدمون, باللغة الأوردية

﴿ولكل أمة أجل فإذا جاء أجلهم لا يستأخرون ساعة ولا يستقدمون﴾ [الأعرَاف: 34]

Abul Ala Maududi
Har qaum ke liye mohlat ki ek muddat muqarrar hai, phir jab kisi qaum ki muddat aan puri hoti hai to ek ghadi bhar ki takheer o taqdeem bhi nahin hoti
Ahmed Ali
اور ہر ایک گروہ کے لیے ایک معیاد معین ہے پھر جب وہ معیاد ختم ہو گی اور وقت نہ ایک گھڑی پیچھے ہٹیں گے اور نہ آگے بڑھیں گے
Fateh Muhammad Jalandhry
اور ہر ایک فرقے کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ آ جاتا ہے تو نہ تو ایک گھڑی دیر کرسکتے ہیں نہ جلدی
Mahmood Ul Hassan
اور ہر فرقےکے واسطے ایک وعدہ ہے پھر جب آ پہنچے گا ان کا وعدہ نہ پیچھے سرک سکیں گے ایک گھڑی اور نہ آگے سرک سکیں گے [۳۸]
Muhammad Hussain Najafi
اور ہر امت (قوم) کے لئے ایک وقت مقرر ہوتا ہے۔ پس جب وہ مقررہ وقت آجاتا ہے تو نہ وہ ایک ساعت کے لیے پیچھے ہٹ سکتے ہیں اور نہ ایک ساعت آگے بڑھ سکتے ہیں۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek