Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 76 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿قَالَ ٱلَّذِينَ ٱسۡتَكۡبَرُوٓاْ إِنَّا بِٱلَّذِيٓ ءَامَنتُم بِهِۦ كَٰفِرُونَ ﴾
[الأعرَاف: 76]
﴿قال الذين استكبروا إنا بالذي آمنتم به كافرون﴾ [الأعرَاف: 76]
Abul Ala Maududi Un burayi ke muddaiyon (haughty ones) ne kaha jis cheez ko tumne maana hai hum uske munkir hain.” |
Ahmed Ali متکبروں نے کہا جس پر تمہیں یقین ہے ہم اسے نہیں مانتے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو (سرداران) مغرور کہنے لگے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم تو اس کو نہیں مانتے |
Mahmood Ul Hassan کہنے لگے وہ لوگ جو متکبر تھے جس پر تم کو یقین ہے ہم اسکو نہیں مانتے [۹۲] |
Muhammad Hussain Najafi (یہ سن کر) متکبر مزاج بڑے کہنے لگے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم اس کے کافر و منکر ہیں۔ |