Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 83 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿فَأَنجَيۡنَٰهُ وَأَهۡلَهُۥٓ إِلَّا ٱمۡرَأَتَهُۥ كَانَتۡ مِنَ ٱلۡغَٰبِرِينَ ﴾
[الأعرَاف: 83]
﴿فأنجيناه وأهله إلا امرأته كانت من الغابرين﴾ [الأعرَاف: 83]
Abul Ala Maududi Aakhir e kaar humne Lut aur uske gharwalon ko bajuz uski biwi ke jo pichey reh janey walon mein thi |
Ahmed Ali پھر ہم نے اسےاور اس کے گھر والوں کو سوائے اس کی بیوی کے بچا لیا کہ وہ وہاں رہنے والو ں میں رہ گئی |
Fateh Muhammad Jalandhry تو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بچا لیا مگر ان کی بی بی (نہ بچی) کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں تھی |
Mahmood Ul Hassan پھر بچا دیا ہم نے اس کو اور اسکے گھر والوں کو مگر اس کی عورت کہ رہ گئ وہاں کے رہنے والوں میں [۹۹] |
Muhammad Hussain Najafi تو ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سوا ان کی بیوی کے نجات دی (بچا لیا) ہاں البتہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔ |