Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 9 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿وَمَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓاْ أَنفُسَهُم بِمَا كَانُواْ بِـَٔايَٰتِنَا يَظۡلِمُونَ ﴾
[الأعرَاف: 9]
﴿ومن خفت موازينه فأولئك الذين خسروا أنفسهم بما كانوا بآياتنا يظلمون﴾ [الأعرَاف: 9]
Abul Ala Maududi Aur jinke padley halke rahenge wahi apne aap ko khasarey (nuksan) mein mubtila karne waley hongey, kyunke woh hamari aayat ke saath zalimana bartao karte rahey thay |
Ahmed Ali اور جس کا پلہ ہلکا ہو گا سو یہ لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنا نقصان کیا اس لیے کہ ہماری آیتوں کا انکار کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جن کے وزن ہلکے ہوں گے تو یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اس لیے کہ ہماری آیتوں کے بارے میں بےانصافی کرتے تھے |
Mahmood Ul Hassan اور جس کی تولیں ہلکی ہوئیں سو وہی ہیں جنہوں نے اپنا نقصان کیا [۷] اس واسطے کہ ہماری آیتوں کا انکار کرتے تھے [۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور جس کے پلے ہلکے ہوں گے۔ وہ اپنے آپ کو خسارے میں مبتلا کرنے والے ہوں گے کیونکہ وہ ناانصافی کرتے تھے۔ |