Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 4 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿تَعۡرُجُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ إِلَيۡهِ فِي يَوۡمٖ كَانَ مِقۡدَارُهُۥ خَمۡسِينَ أَلۡفَ سَنَةٖ ﴾
[المَعَارج: 4]
﴿تعرج الملائكة والروح إليه في يوم كان مقداره خمسين ألف سنة﴾ [المَعَارج: 4]
Abul Ala Maududi Malaika (angels) aur rooh(Jibrael) uske huzoor chadh kar jatey hain ek aise din mein jiski miqdar pacchas (fifty) hazar saal hai |
Ahmed Ali (جن سیڑھیوں سے) فرشتے اور اہلِ ایمان کی روحیں اس کے پاس چڑھ کر جاتی ہیں (اور وہ عذاب) اس دن ہو گا جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا |
Mahmood Ul Hassan چڑھیں گے اُسکی طرف فرشتے اور روح [۳] اُس دن میں جس کا لنباؤ پچاس ہزار برس ہے [۴] |
Muhammad Hussain Najafi فرشتے اور روح اس کی بارگاہ میں ایک ایسے دن میں چڑھ کر جاتے ہیں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔ |