Quran with Urdu translation - Surah Al-Jinn ayat 18 - الجِن - Page - Juz 29
﴿وَأَنَّ ٱلۡمَسَٰجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدۡعُواْ مَعَ ٱللَّهِ أَحَدٗا ﴾
[الجِن: 18]
﴿وأن المساجد لله فلا تدعوا مع الله أحدا﴾ [الجِن: 18]
Abul Ala Maududi Aur yeh ke masjidein Allah ke liye hai, lihaza unmein Allah ke saath kisi aur ko na pukaro |
Ahmed Ali اوربے شک مسجدیں الله کے لیے ہیں پس تم الله کے ساتھ کسی کو نہ پکارو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ کہ مسجدیں (خاص) خدا کی ہیں تو خدا کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو |
Mahmood Ul Hassan اور یہ کہ مسجدیں اللہ کی یاد کے واسطے ہیں سو مت پکارو اللہ کے ساتھ کسی کو [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور یہ کہ سجدہ کے مقامات خاص اللہ کیلئے ہیں لہذا اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو۔ |