Quran with Urdu translation - Surah Al-Jinn ayat 19 - الجِن - Page - Juz 29
﴿وَأَنَّهُۥ لَمَّا قَامَ عَبۡدُ ٱللَّهِ يَدۡعُوهُ كَادُواْ يَكُونُونَ عَلَيۡهِ لِبَدٗا ﴾
[الجِن: 19]
﴿وأنه لما قام عبد الله يدعوه كادوا يكونون عليه لبدا﴾ [الجِن: 19]
Abul Ala Maududi Aur yeh ke jab Allah ka banda usko pukarne ke liye khada hua to log uspar toot padne ke liye tayyar ho gaye |
Ahmed Ali اورجب الله کا بندہ (نبی) اس کو پکارنے کھڑا ہوتا ہے تو لوگ اس پر جھمگٹا کرنے لگتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب خدا کے بندے (محمدﷺ) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کرلینے کو تھے |
Mahmood Ul Hassan اور یہ کہ جب کھڑا ہوا اللہ کا بندہ [۱۸] کہ اُسکو پکارے لوگوں کا بندھنے لگتا ہے اُس پر ٹھٹھ [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور یہ کہ جب بھی اللہ کا خاص بندہ (رسول (ص)) اس کو پکارنے کیلئے کھڑا ہوتا ہے تو (ایسا معلوم ہوتاہے کہ) لوگ اس پر ٹوٹ پڑیں گے۔ |