Quran with Urdu translation - Surah Al-Jinn ayat 5 - الجِن - Page - Juz 29
﴿وَأَنَّا ظَنَنَّآ أَن لَّن تَقُولَ ٱلۡإِنسُ وَٱلۡجِنُّ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبٗا ﴾
[الجِن: 5]
﴿وأنا ظننا أن لن تقول الإنس والجن على الله كذبا﴾ [الجِن: 5]
Abul Ala Maududi Aur yeh ke humne samjha tha ke insaan aur jinn kabhi khuda ke baarey mein jhoot nahin bol sakte |
Ahmed Ali اور ہمیں خیال تھا کہ انسان اور جن الله پر ہرگز چھوٹ نہ بولیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہمارا (یہ) خیال تھا کہ انسان اور جن خدا کی نسبت جھوٹ نہیں بولتے |
Mahmood Ul Hassan اور یہ کہ ہم کو خیال تھا کہ ہرگز نہ بولیں گے آدمی اور جن اللہ پر جھوٹ [۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور یہ کہ ہمارا خیال تھا کہ انسان اور جن خدا کے بارے میں ہرگز جھوٹی بات نہیں کہیں گے۔ |