Quran with Urdu translation - Surah Al-Jinn ayat 6 - الجِن - Page - Juz 29
﴿وَأَنَّهُۥ كَانَ رِجَالٞ مِّنَ ٱلۡإِنسِ يَعُوذُونَ بِرِجَالٖ مِّنَ ٱلۡجِنِّ فَزَادُوهُمۡ رَهَقٗا ﴾
[الجِن: 6]
﴿وأنه كان رجال من الإنس يعوذون برجال من الجن فزادوهم رهقا﴾ [الجِن: 6]
Abul Ala Maududi Aur yeh ke Insano mein se kuch log Jinno mein se kuch logon ki panaah (refuge) maanga karte thay, is tarah unhon ne Jinno ka guroor aur zyada badha diya |
Ahmed Ali اورکچھ آدمی جنوں کے مردوں سے پناہ لیاکرتے تھے سو انہوں نے ان کی سرکشی اور بڑھا دی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ کہ بعض بنی آدم بعض جنات کی پناہ پکڑا کرتے تھے (اس سے) ان کی سرکشی اور بڑھ گئی تھی |
Mahmood Ul Hassan اور یہ کہ تھے کتنے مرد آدمیوں میں کے پناہ پکڑتے تھے کتنے مردوں کی جنوں میں کے پھر تو وہ اور زیادہ سر چڑھنے لگے [۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور یہ کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ جنات میں سے کچھ لوگوں کی پناہ لیا کرتے تھے۔ |