Quran with Urdu translation - Surah Al-Muzzammil ayat 9 - المُزمل - Page - Juz 29
﴿رَّبُّ ٱلۡمَشۡرِقِ وَٱلۡمَغۡرِبِ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ فَٱتَّخِذۡهُ وَكِيلٗا ﴾
[المُزمل: 9]
﴿رب المشرق والمغرب لا إله إلا هو فاتخذه وكيلا﴾ [المُزمل: 9]
Abul Ala Maududi Woo mashrik (east) o magrib (west) ka maalik hai, uske siwa koi khuda nahin hai, lihaza usi ko apna wakeel bana lo |
Ahmed Ali وہ مشرق اور مغرب کا مالک ہے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں پس اسی کو کارساز بنا لو |
Fateh Muhammad Jalandhry مشرق اور مغرب کا مالک (ہے اور) اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ |
Mahmood Ul Hassan مالک مشرق اور مغرب کا [۹] اُسکے سوا کسی کی بندگی نہیں سو پکڑ لے اُسکو کام بنانے والا [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi وہ مشرق و مغرب کا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے۔ پس اسی کو اپنا کارساز بنائیے۔ |