Quran with Urdu translation - Surah Al-Qiyamah ayat 38 - القِيَامة - Page - Juz 29
﴿ثُمَّ كَانَ عَلَقَةٗ فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ ﴾
[القِيَامة: 38]
﴿ثم كان علقة فخلق فسوى﴾ [القِيَامة: 38]
Abul Ala Maududi Phir woh ek lothda(clot) bana, phir Allah ne uska jism banaya aur uske aazaa durust kiye |
Ahmed Ali پھر وہ لوتھڑا بنا پھر الله نے اسے بنا کر ٹھیک کیا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا |
Mahmood Ul Hassan پھر تھا لہو جما ہوا پھر اُس نے بنایا اور ٹھیک کر اٹھایا |
Muhammad Hussain Najafi پھر وہ ایک لوتھڑا بنا پھر اس (خدا) نے اسے پیدا کیا اور پھر (اس کے) اعضاء درست کئے۔ |