Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 30 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمٗا ﴾
[الإنسَان: 30]
﴿وما تشاءون إلا أن يشاء الله إن الله كان عليما حكيما﴾ [الإنسَان: 30]
Abul Ala Maududi Aur tumharey chahne se kuch nahin hota jab tak ke Allah na chachey, yaqeenan Allah bada Aleem-o-Haqeem hai |
Ahmed Ali اور تم جب ہی چاہو گے جب الله چاہے گا بے شک الله سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور تم نہیں چاہو گے مگر جو چاہے اللہ بیشک اللہ ہے سب کچھ جاننے والا حکمتوں والا [۳۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور تم نہیں چاہتے ہو مگر وہی جو خدا چاہتا ہے بےشک اللہ بڑا جاننے والا، بڑا حکمت والا ہے۔ |