Quran with Urdu translation - Surah Al-Mursalat ayat 41 - المُرسَلات - Page - Juz 29
﴿إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي ظِلَٰلٖ وَعُيُونٖ ﴾
[المُرسَلات: 41]
﴿إن المتقين في ظلال وعيون﴾ [المُرسَلات: 41]
| Abul Ala Maududi Muttaqi log aaj saayon aur chashmon mein hai |
| Ahmed Ali بے شک پرہیزگار ٹھنڈی چھاؤں اور چشموں میں ہوں گے |
| Fateh Muhammad Jalandhry بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے |
| Mahmood Ul Hassan البتہ جو ڈرنے والے ہیں وہ سایہ میں ہیں [۳۲] اور نہروں میں |
| Muhammad Hussain Najafi بےشک پرہیزگار لوگ (اس دن) (رحمتِ خدا کے) سایوں میں اور چشموں میں ہوں گے۔ |