Quran with Urdu translation - Surah Al-Mursalat ayat 43 - المُرسَلات - Page - Juz 29
﴿كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴾
[المُرسَلات: 43]
﴿كلوا واشربوا هنيئا بما كنتم تعملون﴾ [المُرسَلات: 43]
Abul Ala Maududi Khao aur piyo mazey se apne un aamal ke siley mein jo tum karte rahey ho |
Ahmed Ali مزے سے کھاؤ اور پیئو ان کاموں کے بدلے جو تم کرتے رہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو |
Mahmood Ul Hassan کھاؤ اور پیو مزے سے بدلا اُن کاموں کا جو تم نے کئے تھے [۳۳] |
Muhammad Hussain Najafi (ان سے کہاجائے گا) مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے ان اعمال کے صلے میں جو تم (دنیا میں) کرتے رہے ہو۔ |