Quran with Urdu translation - Surah Al-Mursalat ayat 46 - المُرسَلات - Page - Juz 29
﴿كُلُواْ وَتَمَتَّعُواْ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجۡرِمُونَ ﴾
[المُرسَلات: 46]
﴿كلوا وتمتعوا قليلا إنكم مجرمون﴾ [المُرسَلات: 46]
Abul Ala Maududi Kha lo aur mazey karlo thodey din, haqeeqat mein tum log mujrim ho |
Ahmed Ali کھاؤ اور چند روز فائدہ اٹھاؤ بے شک تم مجرم ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry (اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو |
Mahmood Ul Hassan کھا لو اور برت لو تھوڑے دنوں بیشک تم گنہگار ہو [۳۵] |
Muhammad Hussain Najafi (اے جھٹلانے والو) تم تھوڑے دن (دنیا میں) کھا لو اورفائدہ اٹھا لو (بہرحال) تم لوگ مجرم ہو۔ |