Quran with Urdu translation - Surah An-Nazi‘at ayat 29 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿وَأَغۡطَشَ لَيۡلَهَا وَأَخۡرَجَ ضُحَىٰهَا ﴾
[النَّازعَات: 29]
﴿وأغطش ليلها وأخرج ضحاها﴾ [النَّازعَات: 29]
Abul Ala Maududi Aur uski raat dhaanki aur uska din nikala |
Ahmed Ali اور اس کی رات اندھیری کی اور اس کے دن کو ظاہر کیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی |
Mahmood Ul Hassan اور اندھیری کی رات اُسکی اور کھول نکالی اُسکی دھوپ [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور اس کی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو ظاہر کیا۔ |