Quran with Urdu translation - Surah Al-Inshiqaq ayat 25 - الانشِقَاق - Page - Juz 30
﴿إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُمۡ أَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُونِۭ ﴾
[الانشِقَاق: 25]
﴿إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات لهم أجر غير ممنون﴾ [الانشِقَاق: 25]
Abul Ala Maududi Albatta jo log imaan le aaye hain aur jinho ne neik aamal kiye hain unke liye kabhi khatam na honay wala ajar hai |
Ahmed Ali مگر جو لوگ ایمان لائے اورانہوں نے نیک عمل کیے ان کے لیے بے انتہا اجر ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے |
Mahmood Ul Hassan مگر جو لوگ کہ یقین لائے اور کام کئے بھلے اُنکے لئے ثواب ہے بے انتہا [۲۰] |
Muhammad Hussain Najafi ہاں البتہ جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے ان کیلئے کبھی ختم نہ ہو نے والا اجر و ثواب ہے۔ |