Quran with Urdu translation - Surah Al-Buruj ayat 7 - البُرُوج - Page - Juz 30
﴿وَهُمۡ عَلَىٰ مَا يَفۡعَلُونَ بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ شُهُودٞ ﴾
[البُرُوج: 7]
﴿وهم على ما يفعلون بالمؤمنين شهود﴾ [البُرُوج: 7]
Abul Ala Maududi Aur jo kuch woh imaan laney walon ke saath kar rahey thay usey dekh rahey thay |
Ahmed Ali اور وہ ایمانداروں سے جو کچھ کر رہے تھے اس کو دیکھ رہے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو (سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے |
Mahmood Ul Hassan اور جو کچھ وہ کرتے مسلمانوں کے ساتھ اپنی آنکھوں سے دیکھتے [۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ جو کچھ اہلِ ایمان کے ساتھ کر رہے تھے اس کو دیکھ رہے تھے۔ |