Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘la ayat 3 - الأعلى - Page - Juz 30
﴿وَٱلَّذِي قَدَّرَ فَهَدَىٰ ﴾
[الأعلى: 3]
﴿والذي قدر فهدى﴾ [الأعلى: 3]
Abul Ala Maududi Jisne taqdeer banayi phir raah dikhayi |
Ahmed Ali اور جس نے اندازہ ٹھہرایا پھر راہ دکھائی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جس نے (اس کا) اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا |
Mahmood Ul Hassan اور جس نے ٹھہرا دیا پھر راہ بتلائی [۳] |
Muhammad Hussain Najafi جس نے تقدیر مقرر کی (ہر چیز کا اندازہ مقرر کیا) اور (سیدھی) راہ دکھائی۔ |