Quran with Urdu translation - Surah Al-Fajr ayat 19 - الفَجر - Page - Juz 30
﴿وَتَأۡكُلُونَ ٱلتُّرَاثَ أَكۡلٗا لَّمّٗا ﴾
[الفَجر: 19]
﴿وتأكلون التراث أكلا لما﴾ [الفَجر: 19]
Fateh Muhammad Jalandhry اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو |
Mahmood Ul Hassan اور کھا جاتے ہو مردے کا مال سمیٹ کر سارا [۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور وراثت کا سارا مال (حلال و حرام) سمیٹ کر کھا جاتے ہو۔ |