Quran with Urdu translation - Surah At-Taubah ayat 27 - التوبَة - Page - Juz 10
﴿ثُمَّ يَتُوبُ ٱللَّهُ مِنۢ بَعۡدِ ذَٰلِكَ عَلَىٰ مَن يَشَآءُۗ وَٱللَّهُ غَفُورٞ رَّحِيمٞ ﴾
[التوبَة: 27]
﴿ثم يتوب الله من بعد ذلك على من يشاء والله غفور رحيم﴾ [التوبَة: 27]
Abul Ala Maududi Phir (tum yeh bhi dekh chuke ho ke) is tarah saza dene ke baad Allah jisko chahta hai tawba ki taufeeq bhi baksh deta hai, Allah darguzar karne wala aur reham farmane wala hai |
Ahmed Ali پھر اس کے بعد جسے الله چاہے تو بہ نصیب کرے گا اور الله بخشنے والا مہربان ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر خدا اس کے بعد جس پر چاہے مہربانی سے توجہ فرمائے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے |
Mahmood Ul Hassan پھر توبہ نصیب کرے گا اللہ اس کے بعد جس کو چاہے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے [۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi اس کے بعد اللہ جس کی چاہتا ہے توبہ قبول کرتا ہے (اور اسے توفیقِ توبہ دیتا ہے) اور اللہ بڑا بخشنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |