Quran with Urdu translation - Surah At-Taubah ayat 76 - التوبَة - Page - Juz 10
﴿فَلَمَّآ ءَاتَىٰهُم مِّن فَضۡلِهِۦ بَخِلُواْ بِهِۦ وَتَوَلَّواْ وَّهُم مُّعۡرِضُونَ ﴾
[التوبَة: 76]
﴿فلما آتاهم من فضله بخلوا به وتولوا وهم معرضون﴾ [التوبَة: 76]
Abul Ala Maududi Magar jab Allah ne apne fazl se inko daulat-mand kardiya to woh bukhl (kanjoosi) par utar aaye aur apne ahad se phire ke inhein uski parwa tak nahin hai |
Ahmed Ali پھر جب الله نے اپنے فضل سے دیا تو اس میں بخل کرنے لگے اورمنہ موڑ کر پھر بیٹھے |
Fateh Muhammad Jalandhry لیکن جب خدا نے ان کو اپنے فضل سے (مال) دیا تو اس میں بخل کرنے لگے اور (اپنے عہد سے) روگردانی کرکے پھر بیٹھے |
Mahmood Ul Hassan پھر جب دیا انکو اپنے فضل سے تو اس میں بخل کیا اور پھر گئے ٹلا کر [۸۳] |
Muhammad Hussain Najafi پھر جب اللہ نے انہیں اپنے فضل و کرم سے نوازا تو وہ اس میں بخل کرنے لگے اور روگردانی کرتے ہوئے (اپنے عہد سے) پھر گئے۔ |