Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shams ayat 13 - الشَّمس - Page - Juz 30
﴿فَقَالَ لَهُمۡ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقۡيَٰهَا ﴾
[الشَّمس: 13]
﴿فقال لهم رسول الله ناقة الله وسقياها﴾ [الشَّمس: 13]
Abul Ala Maududi To Allah ke Rasool ne un logon se kaha ke khabardar Allah ki ountni (she-camel) ko (haath na lagana) aur uske paani peene (mein maane na hona) |
Ahmed Ali پس ان سے الله کے رسول نے کہا کہ الله کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے بچو |
Fateh Muhammad Jalandhry تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو |
Mahmood Ul Hassan پھر کہاں اُنکو اللہ کے رسول نے خبردار ہو اللہ کی اونٹنی سے اور اُسکی پانی پینے کی باری سے [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi تو اللہ کے رسول(ع) (صالح(ع)) نے ان لوگوں سے کہا کہ اللہ کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے سے خبر دار رہنا (اس کا خیال رکھنا)۔ |