Quran with Urdu translation - Surah Al-Lail ayat 11 - اللَّيل - Page - Juz 30
﴿وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ ﴾
[اللَّيل: 11]
﴿وما يغني عنه ماله إذا تردى﴾ [اللَّيل: 11]
Abul Ala Maududi Aur uska maal aakhir uske kis kaam aayega jabke woh halaq ho jaye |
Ahmed Ali اوراس کا مال اس کے کچھ بھی کام نہ آئے گا جب کہ وہ گھڑے میں گرے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا |
Mahmood Ul Hassan اور کام نہ آئے گا اُسکے مال اُس کا جب گڑھے میں گرے گا [۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور اس کا مال اسے کوئی فائدہ نہ دے گا جب وہ (ہلاکت کے) گڑھے میں گرے گا۔ |