Quran with Urdu translation - Surah Ad-duha ayat 3 - الضُّحى - Page - Juz 30
﴿مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ﴾
[الضُّحى: 3]
﴿ما ودعك ربك وما قلى﴾ [الضُّحى: 3]
| Abul Ala Maududi (Aey nabi) tumharey Rubb ne tumko hargiz nahin chodha aur na woh naraaz hua |
| Ahmed Ali آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہوا |
| Mahmood Ul Hassan نہ رخصت کر دیا تجھ کو تیرے رب نے اور نہ بیزار ہوا [۱] |
| Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص)) نہ آپ کے پروردگار نے آپ کو چھوڑا ہے اور نہ وہ ناراض ہوا ہے۔ |