Quran with Hindustani translation - Surah Al-Fatihah ayat 7 - الفَاتِحة - Page - Juz 1
﴿صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ ﴾
[الفَاتِحة: 7]
﴿صراط الذين أنعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين﴾ [الفَاتِحة: 7]
Muhammad Junagarhi unn ka nahi jin per ghazab kiya gaya aur nagumrahon ka |
Muhammad Karam Shah Al Azhari راستہ ان کا جن پر تو نے انعام فرمایا ۔ نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ گمراہوں کا ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا |
Muhammad Taqi Usmani ان لوگوں کے راستے کی جن پر تو نے انعام کیا نہ کہ ان لوگوں کے راستے کی جن پر غضب نازل ہوا ہے اور نہ ان کے راستے کی جو بھٹکے ہوئے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جو اُن لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نہیں جن پر غضب نازل ہوا ہے یا جو بہکے ہوئے ہیں |