Quran with Urdu translation - Surah Al-Fatihah ayat 7 - الفَاتِحة - Page - Juz 1
﴿صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ ﴾
[الفَاتِحة: 7]
﴿صراط الذين أنعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين﴾ [الفَاتِحة: 7]
Abul Ala Maududi Un logon ka raasta jinpar tu nay inam farmaya, jo maatoob nahin huey (na unka jinpar tera gazab hota raha) , jo bhatke huey nahin hain |
Ahmed Ali ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے |
Fateh Muhammad Jalandhry ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے |
Mahmood Ul Hassan راہ ان لوگوں کی جن پر تو نے فضل فرمایا [۶] جن پر نہ تیرا غصہ ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے [۷] |
Muhammad Hussain Najafi راستہ ان لوگوں کا جن پر تو نے انعام و احسان کیا نہ ان کا (راستہ) جن پر تیرا قہر و غضب نازل ہوا۔ اور نہ ان کا جو گمراہ ہیں۔ |